چیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا شاہ اویس نورانی سے اظہار تعزیت

چیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے JUP کے رہنما شاہ اویس نورانی کی بیٹی حیبا اویس کے انتقال پہ اویس نورانی سے دلی تعزیت رنج وغم کا اظہار کرتے ہوے دعا کی اللہ تعالیٰ معصوم حیبا کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرماےُ اور تمام اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرماےُآمین